چقماق شیشہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہر وہ شیشہ جو لونی انحراف سے بچاتا ہے، صاف و شفاف شیشہ، چقماق سے بنایا ہوا شیشہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہر وہ شیشہ جو لونی انحراف سے بچاتا ہے، صاف و شفاف شیشہ، چقماق سے بنایا ہوا شیشہ۔